اُردو زبان کے معروف شاعر وسیم بریلوی سے وائس آف امریکہ کا خصوصی انٹرویو ۔۔۔
وسیم بریلوی کا شمار دور ِحاضر میں اردو ادب کے معروف شعراء میں کیا جاتا ہے جنہوں نے بھارت میں اردو زبان کے فروغ کے سلسلے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
وسیم بریلوی واشنگٹن آئے تو وائس آف امریکہ سے ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے اپنے شعری سفر اور بھارت میں اردو زبان کے حال و مستقبل کے حوالے سے گفتگو کی۔
تفصیلات وڈیو رپورٹ میں دیکھئیے۔
This story was originally posted on VOA Urdu.