PortfolioUrduWeb Stories

طاہر جاوید، ایک کامیاب پاکستانی امریکی بزنس مین

طاہر جاوید جب 1989ء میں امریکہ آئے تو جیب میں چند ڈالر اور آنکھوں میں کچھ خواب سجا لائے تھے۔ آج ان کا شمار ریاست ٹیکساس ہی نہیں بلکہ امریکہ کی معروف کاروباری شخصیات میں کیا جاتاہے — 

طاہر جاوید کے لیے خواب سے تعبیر تک کا یہ سفر کیسا رہا؟۔۔۔ یہی جاننے کے لیے مدیحہ انور نے طاہر جاوید سے ٹیکساس کے شہر بومونٹ میں ملاقات کی۔ آئیے دیکھتے ہیں

This story was originally posted on VOA Urdu.

Leave a Reply

Your email address will not be published.