2016ء امریکہ میں صدارتی انتخابات کا سال ہے۔ ڈیموکریٹک اور ری پبلکن پارٹی کی جانب سے نامزدگی حاصل کرنے کی دوڑ آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔
امریکہ بھر میں بسنے والی تمام کمیونٹیز انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں اور ان کمیونٹیز میں پاکستانی امریکینز بھی کسی سے پیچھے نہیں۔
مدیحہ انور اس وڈیو پیکج میں آپ کی ملاقات کروا رہی ہیں ایک ایسے پاکستانی امریکن باپ اور بیٹے سے جو ایک ہی گھر سے تعلق رکھنے کے باوجود بالکل متضاد سیاسی نظریات رکھتے ہیں۔
This story was originally posted on VOA Urdu.