آج مدیحہ انور آپ کی ملاقات امریکی ریاست ورجینیا میں اپنے گھر سے بزنس کرنے والی ایک پاکستانی امریکن خاتون سے کروا رہی ہیں۔۔۔۔ عروسہ نے اپنے گھر سے کھانا پکانے کا کام شروع کیا اور اب
یہ بزنس بہت کامیابی سے چلا رہی ہیں ۔۔۔ مزید تفصیلات اس وڈیو رپورٹ میں
This story was originally posted on VOA Urdu.