امریکہ میں مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد بستی ہے اور انہوں نے اپنی ضروریات کے لحاظ سے اس ملک میں اپنا دائرہ کار وسیع کیا ہے جس میں ’حلال خوراک‘ سر ِفہرست ہے۔۔۔ مدیحہ انور ریاست نیو جرسی میں ایک حلال فروزن فوڈ کی فیکٹری میں گئیں اور دکھا رہی ہیں کہ امریکہ میں حلال فروزن فوڈ کس طرح تیار کیا جا رہا ہے۔۔
This story was originally posted on VOA Urdu.