PortfolioUrduWeb Stories

وائس آف امریکہ میں عید کے خوبصورت رنگ

وائس آف امریکہ سے منسلک صحافی آپ تک دنیا بھر سے کی خبریں پہنچاتے ہیں۔۔۔ مگر اس دفعہ ہم نے سوچا کہ کیوں نا آپ کو یہ دکھایا جائے کہ آپ تک خبریں پہنچانے والے صحافی جو عید کے موقعے پر بھی دفتر آتے ہیں، عید کس طرح مناتے ہیں؟

وائس آف امریکہ کی اردو سروس 1952ء سے پاکستان اور دنیا بھر کے لیے خبروں کا ایک مستند ذریعہ سمجھی جاتی ہے۔

واشنگٹن ڈی سی میں واقع وائس آف امریکہ کے صدر دفتر میں اردو سروس کو نمایاں مقام اور اہمیت حاصل ہے اور یہ ’وی او اے‘ کی چند بڑی سروسز میں سے ایک ہے۔۔۔

وائس آف امریکہ سے منسلک صحافی آپ تک دنیا بھر سے کی خبریں پہنچاتے ہیں۔۔۔ مگر اس دفعہ ہم نے سوچا کہ کیوں نا آپ کو یہ دکھایا جائے کہ آپ تک خبریں پہنچانے والے صحافی جو عید کے موقعے پر بھی دفتر آتے ہیں، عید کس طرح مناتے ہیں؟

مدیحہ انور کی اس وڈیو رپورٹ میں عید کے موقع پر اردو سروس کے رنگ دیکھئیے۔

This story was originally posted on VOA Urdu.

Leave a Reply

Your email address will not be published.