PortfolioUrduWeb Stories

امریکہ میں کرسمس کے روایتی رنگ

دنیا بھر میں مسیحی برادری یسوع مسیح کی ولادت کی مناسبت سے 25 دسمبر کو کرسمس کا تہوار مناتی ہے۔ اس موقعے پر گلیوں، محلوں اور گھروں کو منفرد برقی قمقموں سے سجایا جاتا ہے، نت نئے اور روایتی پکوان تیار کیے جاتے ہیں اور دوست احباب کو دعوت پر مدعو کیا جاتا ہے۔

امریکہ میں بھی کرسمس پوری گہما گہمی کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ کرسمس سے قبل بڑی بڑی دوکانوں پر سیل لگا دی جاتی ہے، تاکہ صارفین اس تہوار پر مناسب نرخوں پر خریداری کر سکیں۔

امریکہ میں کرسمس کے مختلف انداز کیا ہیں اور سانتا کلاز کی روایات کس طرح بدل رہی ہیں، دیکھیئے مدیحہ انور کی اس رپورٹ میں۔

This story was originally posted on VOA Urdu.

Leave a Reply

Your email address will not be published.