اغبانی کرنے کے یوں تو بہت سے مختلف طریقے ہیں، مگر گزشتہ کچھ عرصے میں امریکہ میں ’ٹیریریم میکنگ آرٹ‘ کو بہت فروغ ملا ہے۔
واشنگٹن ۔۔۔ خوبصورت اور رنگ برنگے پھول اور پودے کسے پسند نہیں؟ بہت سے لوگ اپنے وقت کے بہتر استعمال اور سکون حاصل کرنے کے لیے باغبانی کے شوق کو اپناتے ہیں۔۔۔
باغبانی کرنے کے یوں تو بہت سے مختلف طریقے ہیں، مگر گزشتہ کچھ عرصے میں امریکہ میں ’ٹیریریم میکنگ آرٹ‘ کو بہت فروغ ملا ہے۔ اور امریکی اب باغبانی کے شوق کے لیے ٹیریریمز بنانے میں خاصی دلچسپی لیتے دکھائی دیتے ہیں۔۔۔
ٹیریریم میکنگ آرٹ کیا ہے اور یہ کیسے عام باغبانی سے مختلف اور منفرد ہے، یہ بتا رہی ہیں مدیحہ انور اپنی اس رپورٹ میں۔۔۔
This story was originally published at VOA Urdu.